ایم ایس میو اسپتال کو چھوڑ دیا، انکوائری چل رہی ہے، اینٹی کرپشن

ایم ایس میو اسپتال کو چھوڑ دیا، انکوائری چل رہی ہے، اینٹی کرپشن
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

میو اسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالمدبر کو حراست میں لیے جانے کے بعد  چھوڑ دیا گیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ایم ایس میو اسپتال کے خلاف کرپشن کی انکوائری چل رہی ہے، ڈاکٹر عبدالمدبر کو تفتیش کے لیے بلایا تھا۔ 

ترجمان نے کہا کہ ایم ایس ڈاکٹر عبدالمدبر نے انکوائری میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ انکوائری کے بعد مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ ایم ایس میو اسپتال کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو درخواست گزارنے فراہم کی اور الزام عائد کیا کہ ایم ایس میو اسپتال نے ملازم کو فرنٹ مین رکھا ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں