سونم وانگچک نے طلبہ تحریک کو جمہوریت کی فتح قرار دے دیا

سونم وانگچک نے طلبہ تحریک کو جمہوریت کی فتح قرار دے دیا
سونم وانگچک نے طلبہ تحریک کو جمہوریت کی فتح قرار دے دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سماجی کارکن سونم وانگچک نے طلبہ تحریک کو جمہوریت کی فتح قرار دے دیا۔ جنریشن زی اور سی جے پی کو مبارک باد، احتساب کے بعد اصلاحات کا مطالبہ، انہوں نے اسپتال سے جاری پیغام میں عوام کا شکریہ ادا کیا۔ سونم وانگچک نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں حالیہ عوامی تحریک کو جمہوریت کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ براہِ راست عوامی جمہوریت کی کامیابی ہے جو سڑکوں سے ابھر کر سامنے آئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں