ٹھٹھہ: رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
ٹھٹہ میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو مبینہ قتل کرنے بعد پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں حاجی متو سومرو میں پیش آیا، لڑکے نے لڑکی کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر کے خودکشی کرلی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔
Load/Hide Comments




