اختیارات کا ناجائز استعمال، ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللّٰہ چٹھہ معطل

اختیارات کا ناجائز استعمال، ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللّٰہ چٹھہ معطل
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللّٰہ چٹھہ کو معطل کر دیا۔

ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللّٰہ چٹھہ کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی نصر اللّٰہ چٹھہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں