اسرائیلی عوام اور فوجی اہلکاروں کو ڈیجیٹل رابطوں میں احتیاط برتنے کی ہدایت
دبئی (سبط عارف) اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے عوام، خصوصاً فوجی اہلکاروں، کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈیجیٹل رابطوں میں احتیاط برتیں، غیرملکی عناصر سے غیرضروری رابطے سے گریز کریں اور کسی بھی حساس معلومات کا تبادلہ نہ کریں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے بھی مبینہ طور پر جاسوسی کے لئے اسرائیلیوں کو بھرتی کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔یہ وارننگ ایک ایسے مقدمے کے بعد جاری کیا گیا ۔
Load/Hide Comments




