امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کردی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کردی
امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی سینیٹ کے ریپبلکن ارکان نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد کو مسترد کر دیا‘سینیٹ کے ریپبلکن اراکین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کے اختیار کو محدود کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔سینیٹ نے اس قرارداد کو آگے بڑھانے کے خلاف 50 کے مقابلے میں 49 ووٹ دیے جس کا مقصد اس تنازع میں امریکی شمولیت جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی توثیق کو یقینی بنانا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں