اوکاڑہ سے ’را‘ کے 2 دہشتگرد گرفتار
جامعہ کراچی میں حاضری اور اوقات کار یقینی بنانے کیلئے سخت احکامات، تادیبی کارروائی کا انتباہ
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کی دفاتر میں بروقت حاضری اور موجودگی یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سرکاری اوقاتِ کار کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Load/Hide Comments




