مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق
مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

مانسہرہ کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دو خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں