بیرسٹر گوہر نے بانیٔ پی ٹی آئی کے جیل اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
پیٹرول، بجلی و مہنگائی پر حکومت شدید تنقید کا نشانہ، جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، مہنگائی، بجلی، معیشت اور سیاسی صورتِ حال پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 7 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔
Load/Hide Comments




