ابوظبی ،توہین آمیز سوشل میڈیا لائیو نشریات پر دو افراد کیخلاف قانونی کارروائی
ابوظبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کی نیشنل میڈیا اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر نشر کی گئی توہین آمیز لائیو نشریات کے معاملے میں دو افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔اتھارٹی کے مطابق نشریات میں میڈیا ضوابط، اماراتی ثقافتی ورثے، قومی شناخت اور معاشرتی اقدار کا احترام نہیں کیا گیا۔
Load/Hide Comments




