ٹرمپ کی دھمکیوں کا اثر کم ہونے لگا، عالمی رہنما اب زیادہ پریشان نہیں ہوتے

ٹرمپ کی دھمکیوں کا اثر کم ہونے لگا، عالمی رہنما اب زیادہ پریشان نہیں ہوتے
ٹرمپ کی دھمکیوں کا اثر کم ہونے لگا، عالمی رہنما اب زیادہ پریشان نہیں ہوتے

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کا اثر کم ہونے لگا، عالمی رہنما اب زیادہ پریشان نہیں ہوتے۔ ایران سمیت کئی معاملات میں امریکی صدر اہداف حاصل نہ کرسکے، عدالتوں وکانگریس نے کئی اقدامات محدود کئے۔ تجزیہ کاروں نے امریکی اثر و رسوخ میں کمی کی نشاندہی کی ہے اور کہا ہے کہ ٹرمپ کی دھمکیوں پر فوری ردعمل کے بجائے انتظار کرنازیادہ مؤثر حکمت عملی ثابت ہوسکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں