ایران جنگ نے ٹرمپ کا داخلی ایجنڈا بھی مشکلات سے دو چار کر دیا

ایران جنگ نے ٹرمپ کا داخلی ایجنڈا بھی مشکلات سے دو چار کر دیا
ایران جنگ نے ٹرمپ کا داخلی ایجنڈا بھی مشکلات سے دو چار کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ نے ٹرمپ کا داخلی ایجنڈا بھی مشکلات سے دوچار کر دیا۔ جنگ کے باعث پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، سروے میں عوامی حمایت میں مسلسل کمی کا انکشاف ہوا،ریپبلکن ارکان پر جنگ کے دفاع کا دباؤ، پارٹی کیلئے وسط مدتی انتخابات سے قبل سیاسی مشکلات بڑھ گئیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داخلی سیاسی اور معاشی ایجنڈے کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں