پاکستان عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں اپنی جگہ مضبوط بنا رہا ہے: امریکی جریدہ

پاکستان عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں اپنی جگہ مضبوط بنا رہا ہے: امریکی جریدہ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی جریدے آئی بی ٹی کے آرٹیکل میں پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں اپنی جگہ مضبوط بنا رہا ہے۔

امریکی جریدے نے چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب کے وژن کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا۔

آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ مستقبل انہی ممالک کا ہو گا جو تیزی سے فیصلے اور اصلاحات نافذ کریں گے، پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت میں قائدانہ کردار ادا کرنا ہو گا۔

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ ریاستوں کو اب بیوروکریسی نہیں، رفتار اور ٹیکنالوجی آگے لے جا رہی ہے، حکومتوں کو اسٹارٹ اپس کی طرح تیزی سے فیصلے اور عمل درآمد کرنا ہو گا۔

امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اثاثے مستقبل کے مالیاتی انفرااسٹرکچر کی بنیاد ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں