پولیس اور سی پی ایل سی کی کارروائی، اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ بے نقاب، مغوی بازیاب

پولیس اور سی پی ایل سی کی کارروائی، اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ بے نقاب، مغوی بازیاب
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی میں ضلع ملیر کی پولیس اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی میں اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا اور مغوی کو چند گھنٹوں میں ہی  بازیاب کرالیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے میں شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شہری نے دوستوں کے ساتھ مل کر تاوان کیلئے خود ساختہ اغوا برائے تاوان کا منصوبہ بنایا تھا۔ 

پولیس کے مطابق شہری کے دیگر دوستوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں