چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔
بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل سہہ پہر 4 بجےگاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں ادا کی جائےگی۔
Load/Hide Comments




