ہتھیاروں کے ذخائر میں بڑی کمی پینٹاگون نے پیداوار بڑھانے کا حکم دیدیا

ہتھیاروں کے ذخائر میں بڑی کمی پینٹاگون نے پیداوار بڑھانے کا حکم دیدیا
ہتھیاروں کے ذخائر میں بڑی کمی پینٹاگون نے پیداوار بڑھانے کا حکم دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے بعد سے ہتھیاروں کے ذخائر میں بڑی کمی، پینٹاگون نے پیداوار بڑھانے کا حکم دیدیا۔ نائب وزیر دفاع نے ہدایت کی ہے کہ دفاعی کمپنیاں میزائل و دیگر اہم فوجی صلاحیتوں کی پیداوار میں نمایاں اضافے کے منصوبے پیش کریں، ماہرین کا کہنا ہے ہتھیاروں کی کمی پر امریکا اور اس کے اتحادی ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے خلاف مشکلات کا سامنا کر سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں