مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں، احسن اقبال

مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں، احسن اقبال
مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سازش کے تحت حالات کو خراب کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف دہشت گردی کا شور، دوسری طرف لانگ مارچ، یہ کس کا ایجنڈا ہے؟

انہوں نے کہا کہ جماعتیں ایسے وقت میں ہنگامے اور دھرنے دے کر کس کا ایجنڈا پورا کر رہی ہیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں فساد پھیلانا پاکستان نہیں بلکہ ہندوستان کے مفاد میں ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں