بیشتر امریکی سوشل میڈیا کمپنیوں پر سخت حکومتی نگرانی کے حامی نکلے

بیشتر امریکی سوشل میڈیا کمپنیوں پر سخت حکومتی نگرانی کے حامی نکلے
بیشتر امریکی سوشل میڈیا کمپنیوں پر سخت حکومتی نگرانی کے حامی نکلے

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک سروے میں بیشتر امریکی سوشل میڈیا کمپنیوں پر سخت حکومتی نگرانی کے حامی نکلے۔ 61فیصد کی سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے سخت قوانین کی حمایت،66فیصد کا بچوں کی عمر تصدیق لازمی قرار دینے کا مطالبہ،85فیصد امریکیوں کی رائے ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کے لیے نشہ آور اور ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ رائٹرز/اِپسوس کے تازہ سروے کے مطابق امریکہ میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ووٹروں کی اکثریت سوشل میڈیا کمپنیوں پر مزید سخت حکومتی نگرانی کی حامی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں