50 ہزار شمالی کوریائی فوجی روس کا جنگ میں ساتھ دینے کیلئے آرہے ہیں، زیلنسکی

50 ہزار شمالی کوریائی فوجی روس کا جنگ میں ساتھ دینے کیلئے آرہے ہیں، زیلنسکی
50 ہزار شمالی کوریائی فوجی روس کا جنگ میں ساتھ دینے کیلئے آرہے ہیں، زیلنسکی

کراچی(نیوزڈیسک)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا روس کے ساتھ فوجی تعاون مزید بڑھاتے ہوئے 30ہزار سے 50ہزار تک فوجی اہلکار روس بھیج رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے دعویٰ کیا کہ یہ اہلکار روسی فوج کی مدد کے ساتھ ساتھ جدید جنگ، خصوصاً ڈرونز اور میدانِ جنگ کی نئی حکمتِ عملیوں کا تجربہ حاصل کر سکتے ہیں۔زیلنسکی کے مطابق شمالی کوریا روس کے ساتھ جنگی تجربات کا تبادلہ کرکے اپنی فوجی صلاحیتیں بڑھانا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ روس سے جدید جنگ کے طریقے اور فوجی ٹیکنالوجی حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں