پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان

پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان
پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان

آج پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب برقرار ہے۔

علاوہ ازیں چشمہ بیراج پر صورتحال معمول پر آگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں