بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا۔

ایڈیشنل ججز محمد رؤف عطاء، اللّٰہ داد اور عبدالقیوم لہڑی نے حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد کامران ملاخیل نے ان سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں ہائیکورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور بار کے عہدیداروں نے شرکت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں