ہارون اختر وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر

وزیراعظم شبہاز شریف نے ہارون اختر کو صنعت و پیداوار کیلئے مشیر مقرر کر دیا۔
اسلام آباد سے جاری کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہارون اختر کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہارون اختر کی تقرری صدر مملکت کی جانب سے کی گئی، وہ وزیراعظم کے مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
Load/Hide Comments




