جشن آزادی اور مکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد کو رنگوں سے سجا دیا گیا
جشن آزادی اور مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو رنگوں سے سجا دیا گیا۔
جناح ایونیو کی عمارتوں کو لال اور سبز رنگ سےسجا دیا گیا، لال رنگ ترکیہ، سبز سعودی عرب اور پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہے۔
جناح ایونیو پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب کے جھنڈے آویزاں کردیے گئے، شاہراہِ دستور پر سرکاری عمارتوں کو بھی لال اور سبز لائٹوں سے روشن کردیا گیا۔
پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس پر بھی لال اور سبز لائٹس لگا دی گئیں۔
Load/Hide Comments




