غزہ میں ایک ہفتے بعد اسرائیلی فضائی حملہ، فلسطینی شہری شہید
کراچی (نیوز ڈیسک) غزہ میں ایک ہفتے بعد اسرائیلی فضائی حملہ، ایک فلسطینی شہیدہوگئے۔ اسرائیل کا حماس کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ،،غزہ حکام کا کہنا تھا حملے میں شہری کو نشانہ بنایا گیا۔ رکشہ پر حملے میں 5افرادبھی زخمی،امریکی امن منصوبے پر ایک ہفتے سے جاری سکون ختم ہوگیا۔
Load/Hide Comments




