الٹی گنتی ن لیگ کی آپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے، نبیل گبول

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی الٹی گنتی شروع ہے، بلاول بھٹو نے یہ بات ایسے ہی نہیں کی، اس کے پیچھے کوئی بات ضرور ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ  الٹی گنتی ن لیگ کی آپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے، انتظامی یونٹ پر یہ اسمبلی اور سینیٹ میں ہم سے بات نہیں کرتے۔

نبیل گبول نے کہا کہ ن لیگ کی اتنی ہمت ہی نہیں کہ ہم سے انتظامی یونٹ پر بات کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں