آزاد کشمیر الیکشن پر پی پی، ن لیگ کشیدگی، حالات کہیں بھی جاسکتے ہیں، شرمیلا فاروقی

آزاد کشمیر الیکشن پر پی پی، ن لیگ کشیدگی، حالات کہیں بھی جاسکتے ہیں، شرمیلا فاروقی

پیپلز پارٹی کی رکن قومی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ کے آپسی حالات کشمیر الیکشن کے بعد بہت کشیدہ ہیں، حالات کہیں بھی جا سکتے ہیں۔

شرمیلا فاروقی نے نئے انتظامی یونٹس کی بحث سے متعلق تجویز دے دی۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ انتظامی یونٹس بنانے ہیں تو بحث قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہونی چاہیے، ٹی وی چینلز پر نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس کے حالات کشمیر الیکشن کے بعد بہت کشیدہ ہیں، حالات کہیں بھی جا سکتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں