پمز کا میٹرنٹی کے نئے کیسز لینے سے انکار، گنجائش سے زیادہ مریض نہیں رکھ سکتے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر

پمز کا میٹرنٹی کے نئے کیسز لینے سے انکار، گنجائش سے زیادہ مریض نہیں رکھ سکتے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر

پمز انتظامیہ اسلام آباد نے میٹرنٹی کے نئے کیسز لینے سے انکار کر دیا۔ 

پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ گنجائش سے زیادہ مریض نہیں رکھ سکتے، نئے کیسز سے انکار کی یہی وجہ ہے۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ بچوں کی نرسری میں 15 بیڈز مکمل جل گئے ہیں۔ بچے اور مریض پنڈی اور اسلام آباد کے دیگر اسپتالوں میں بھیجے جائیں گے۔ 

انھوں نے کہا کہ اسپتالوں کو لیٹر بھیج دیے ہیں، کچھ بچے پولی کلینک بھیجے ہیں۔ بچوں کی نرسری میں 50 بیڈ تھے، جو اب 35 رہ گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں