عوامی مقام پر خاتون سے نازیبا حرکت، ملزم شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت نے عوامی مقام پر خاتون سے نازیبا حرکت کرنے کے مقدمے میں ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کر دیا

ضمانت پر رہا ملزم محی الدین عدالت میں پیش ہوا۔ عدالت نے حتمی دلائل کے بعد مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کی یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کے خلاف تھانہ مبینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں