زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس، فلک جاوید کی ضمانت منظور

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے  زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس میں فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔

جج ملک عابد حسین نے فلک جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی، پراسیکیوشن کی جانب سے فلک جاوید کی ضمانت کی مخالفت کی گئی۔

فلک جاوید پر تھانہ ریس کورس میں پولیس پر حملہ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، فلک جاوید 9 مئی کے کیسز میں جیل میں قید ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں