کیا صرف سندھ کی تقسیم پر بینظیر بھٹو کو منہ دکھانا ہے؟ کرپشن پر نہیں دکھانا؟ راشد سومرو

جمیعت علماء اسلام (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد سومرو کا کہنا ہے کہ کیا صرف سندھ کی تقسیم پر بینظیر بھٹو کو منہ دکھانا ہے؟ کرپشن پر نہیں دکھانا؟ کیا نوکریاں بیچنے پر بینظیر صاحبہ کو منہ نہیں دکھانا؟

بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد محمود سومرو نے کہا کہ یہ کرپشن کررہے ہیں کہ سندھ میں 7 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، ایک ایک ایس ایس پی سے تین چار کروڑ روپے لے کر پوسٹنگ دیتے ہیں۔

راشد محمود سومرو نے کہا کہ پورے صوبہ سندھ کو آپ نے منشیات کا اڈا بنا دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں