حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

 سابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر 9 مئی 2023ء کے واقعات سے متعلق مختلف مقدمات میں ملوث ہیں اور وہ 9 مئی 2023ء سے اشتہاری تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر 9 مئی 2023ء سے اشتہاری تھے، وہ اپنے والد کے انتقال پر منظر عام پر آئے تھے لیکن پھر اس کے بعد روپوش ہو گئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں