وزیراعلیٰ اور کراچی آپریشن کا شکر گزار ہوں جس نے امن بحال کیا، میئر مرتضیٰ وہاب

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا برا حال تھا، ایک کال پر جلاؤ گھیراؤ اور بوری بند لاشیں ملتی تھیں۔ 

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ شکر گزار ہوں وزیراعلیٰ کا اور کراچی آپریشن کا جس نے امن بحال کیا۔  

انھوں نے کہا کہ کراچی کی ترقی، امن، تجارت، محبت، ثقافتی سرگرمیوں کاپہیہ چل پڑا ہے۔ 

میئر کراچی نے کہا کہ سلام کراچی ایونٹ شہر کی زندہ دلی کا ایونٹ ہے۔ کراچی آگے بڑھے گا تو سازشی لوگوں کو تکلیف ضرور ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں