کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہلاک ملزمان نے عزیز آباد میں شہری کو لوٹا تھا۔ ہلاک ملزمان کا پولیس عزیزآباد سے تعاقب کر رہی تھی۔
Load/Hide Comments




