چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان و سعودیہ
اسلام آباد(نیوز ایجنسی ) چین کے افغانستان کیلئے خصوصی نمائندہ یو شیا یونگ نے پاکستان اور سعودی عرب کے دورہ کئے، اس دوران انہوں نے دہشت گرد گروہوں، بالخصوص ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان موومنٹ سے لاحق خطرات پر بات چیت کی۔انہوں نے پاکستان کے افغانستان کے لئے خصوصی نمائندے اور سعودی عرب کے نائب وزیر برائے سیاسی امور سے ملاقاتیں کیں ۔
Load/Hide Comments




