کراچی: سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا ڈوب گیا، ریسکیو

کراچی: سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا  لڑکا ڈوب گیا، ریسکیو

کراچی میں سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا ڈوب گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق نوجوان کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی ہے، بڑے رقبے کے پلاٹ میں تقریباً 30 فٹ سے زائد گہرا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ 

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تین دوست شام کو پانی میں نہانے آئے، دو دوست نکل آئے جبکہ تیسرا ڈوب گیا۔

دوستوں نے ڈر کے باعث اس وقت کسی کو نہیں بتایا، بعد میں اہلخانہ کو بتایا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں