امریکا سے جنگ، ایران دنیا کو میزائلوں کی نئی پیڑھی میں کھینچ لایا

امریکا سے جنگ، ایران دنیا کو میزائلوں کی نئی پیڑھی میں کھینچ لایا

کراچی ( جنگ نیوز)امریکا سے جنگ کے دوران ایران دنیا کو میزائلوں کی نئی پیڑھی میں کھینچ لایا ہے۔ اس نے امریکا کے جدید ترین میزائل دفاعی نظام کو بے اثر بناڈالا ہے۔اگرچہ دونوں فریق زیادہ فاصلے سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل استعمال کررہے ہیں اور امریکا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ پریسیژن اسٹرائیک میزائل کو جنگی کارروائی میں استعمال کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں