مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن نایاب معدنیات اور یورینیم کی دریافت
ریاض (شاہدنعیم)سعودی عرب کے وزیر توانائی ،صنعت و معدنی وسائل شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نےمدینہ منورہ کے علاقے جبل صاید میں 11کروڑ ٹن نایاب معدنیات اور یورینیم کی دریافت کا اانکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوہری ضامنوں کے اعلیٰ مملکت جوہری ضامنوں کے اعلیٰ ترین معیارات پر پورا اترنے والے مضبوط تنظیمی فریم ورک کے تحت جوہری توانائی سمیت متنوع اور پائیدار قومی توانائی کا مرکب تیار کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔
Load/Hide Comments




