برطانیہ میں سسٹم خرابی سے جڑا بحران جاری، 7 دن میں 23 ہزار پروازیں متاثر

برطانیہ میں سسٹم خرابی سے جڑا بحران جاری، 7 دن میں 23 ہزار پروازیں متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایئر ٹریفک سسٹم میں خرابی ٹھیک ہونے کے باوجود برطانیہ میں پروازوں کا بیک لاگ جاری ہے۔ 8 سے 14 ستمبر تک کے 7 دنوں میں برطانیہ کی متاثر پروازیں 23 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ہیتھرو، گیٹ وک مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور لوٹن ایئرپورٹ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں