ٹرمپ کی حوثیوں کے خلاف کارروائی پر ہچکچاہٹ، سعودی عرب پریشان

ٹرمپ کی حوثیوں کے خلاف کارروائی پر ہچکچاہٹ، سعودی عرب پریشان

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کی حوثیوں کے خلاف کارروائی پر ہچکچاہٹ، سعودی عرب پریشان، ریاض کو واشنگٹن کی دفاعی شراکت پر سوالات، سابق امریکی جنرل کا کہنا تھا شہزادہ محمدٹرمپ کی ہچکچاہٹ کو بھولیں گے نہیں۔فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یمن کے حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی براہ راست فوجی مدد سے گریز کی پالیسی نے واشنگٹن اور ریاض کے تعلقات میں نئی کشیدگی پیدا کردی ہے۔ سعودی عرب نے حوثیوں کے خلاف مسلسل امریکی فضائی حملوں کی درخواست کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں