فرانس میں سینیٹ کی 178 نشستوں کیلئے انتخابات

فرانس میں سینیٹ کی  178 نشستوں کیلئے انتخابات

پیرس(رضا چوہدری / نمائندہ جنگ )فرانس میں سینیٹ کی 348 میں سے 178نشستوں کے لئے انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں عام شہری براہِ راست ووٹ نہیں دیتے بلکہ مقامی منتخب نمائندوں پر مشتمل انتخابی کالج سینیٹرز کا انتخاب کرتے ہیں ۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں