راول جھیل کنارے فلیمنگو کا غیر قانونی شکار، 3 ملزمان کو سزا

راول جھیل کے کنارے مہمان پرندے فلیمنگو کا غیر قانونی شکار کرنے والے 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔
اے سی سیکریٹریٹ کی جانب سے تینوں ملزمان کو 3، 3 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
عدالت نے فلیمنگو کے غیر قانونی شکار پر ملزمان کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
Load/Hide Comments




