بھارتی بحریہ کی کمانڈرز کانفرنس آج سے نئی دہلی میں شروع ہوگی

بھارتی بحریہ کی کمانڈرز کانفرنس آج سے نئی دہلی میں شروع ہوگی

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی بحریہ کی دوسری کمانڈرز کانفرنس آج سے یکم اکتوبر تک نئی دہلی کے نوسینا بھون میں منعقد ہوگی جس میں بحریہ کی آپریشنل تیاری، جنگی صلاحیتوں، توانائی کی سیکیورٹی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا جائزہ لیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں