نیتن یاہو انتخابی مہم میں ممدانی کو بطور سیاسی حریف پیش کرنے لگے

نیتن یاہو انتخابی مہم میں ممدانی کو بطور سیاسی حریف پیش کرنے لگے

کراچی (نیوز ڈیسک) نیتن یاہوانتخابی مہم میں ممدانی کو بطور سیاسی حریف پیش کرنے لگے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے اقوام متحدہ تقریر میں نیویارک مئیر پر شدید تنقید کی، یہود مخالف اور حماس کا حامی قرار دیا۔ تل ابیب میں ممدانی کےپوسٹرلگائے گئے ، نیتن یاہو نے AIویڈیو میں ظہران کو ان کی انتخابی شکست پر خوشی مناتے دکھایا ۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں