لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا، رانا ثنا اللّٰہ

لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا، رانا ثنا اللّٰہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فی الحال مذاکرات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں