وفاقی کابینہ کی تین سال کیلئے متروکہ وقف املاک بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وفاقی کابینہ نے تین سال کےلیے متروکہ وقف املاک بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔

وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکریٹری اور وزارت انسانی حقوق کے سیکریٹری بھی بورڈ میں شامل ہوں گے جبکہ چاروں صوبوں کی مذہبی امور کی وزارتوں کے سیکریٹری بھی بورڈ کا حصہ ہوں گے۔

متروکہ وقف املاک بورڈ میں 15 غیر سرکاری اراکین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان بھی متروکہ وقف املاک بورڈ کے رکن مقرر کیے گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں