فلسطینی دھڑے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہی ساتھ کرانے پر متفق

فلسطینی صدر محمود عباس(فائل فوٹو)۔
فلسطینی صدر محمود عباس(فائل فوٹو)۔

فلسطینی دھڑے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہی ساتھ کرانے پر متفق ہوگئے۔ 

رملہ سے عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس 28 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات مؤخر کرنے کا اعلان کل کرسکتے ہیں۔ 

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی دھڑوں کا پارلیمانی انتخابات آئندہ سال کے پہلے چھ ماہ میں کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔ 

ادھر خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے 28 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات مؤخر کرنے کے بارے میں فرانس کو مطلع کر چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں