پشاور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

پشاور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

ضلع پشاور کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں تعلیمی بورڈ ایس ایس سی سالانہ امتحانات دوم کے تمام پرچے بھی ملتوی کردیے گئے۔

میٹرک کے آج ہونے والے سالانہ امتحان دوم کا پرچہ بھی تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا ہے۔

امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جنوبی وزیرستان لوئر میں بھی آج تمام تعلیمی اداے بند رہیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں