پشاور: کل تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اعلامیہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پشاور میں کل تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

بنوں تعلیمی بورڈ میں ایس ایس سی سالانہ امتحانات دوم کے تمام پرچے ملتوی کردیے گئے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ میٹرک کے کل ہونے والے سالانہ امتحان دوم کے پرچے تا حکم ثانی ملتوی کردیے گئے، امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں