پشین میں گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

پشین کے علاقے بوستان میں دشمنی پر مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس کےمطابق علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے جس کے بعد پولیس کی مزید نفری روانہ کر دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments




