نارووال: کھیت سے نکلنے والے 12 فٹ لمبے اژدھے کو مقامی افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا

ویڈیو گریب(سوشل میڈیا)
ویڈیو گریب(سوشل میڈیا)

نارووال کے علاقے خان خاصہ میں کھیت میں 40 کلو وزنی اور 12 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا۔ 

مقامی افراد نے فائرنگ کر کے اژدھے کو مار ڈالا۔ اژدھے کو مارنے کے بعد کندھے پر اٹھائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

مقامی افراد نے گڑھا کھود کر مارے گئے اژدھے کو زمین میں دبا دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں